مائیوں کے معنی

مائیوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اِیوں (و مجہول) }

تفصیلات

١ - شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اور کبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں، مانجھا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ