مائیں[3] کے معنی

مائیں[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اِیں }

تفصیلات

١ - (طب) جھای کی قسم کے ایک لال پودے کا نام، پھل غیر مثلث اور گول چنے کے برابر یا اس سے بڑا، رنگ زردی مائل بھولا ہوتا ہے اور اس کے اندر سے چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں، یہ پھل مائیں خورد کہلاتا ہے، اصلی جھای کا پھل بڑی مائیں کہلاتا ہے جو چھوٹی مائیں سے بڑا، بے ڈول اور مازو کی طرح خوشبودار ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ