ماتم کدہ
{ ما + تَم کَدَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماتم| کے بعد فارسی لاحقۂ |کدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٣ء کو "دیوان فائز دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : ماتَم کَدے[ما + تَم + کَدے]
- جمع : ماتَم کدے[ما + تَم + کدے]
- جمع غیر ندائی : ماتَم کَدوں[ما + تَم + کَدوں (و مجہول)]
ماتم کدہ کے معنی
١ - ماتم سرا، ماتم خانہ۔
میری ناہید! آنے سے تیرے میرے ماتم کدے میں اجالا ہوا (١٩٦١ء، لہو کے چراغ، ٩٠)