ماجک لنتر کے معنی

ماجک لنتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + جَک + لَن + تَر }

تفصیلات

١ - میجک لالٹین، ماجک لنتر یعنی قندیل سحر، جادو کی لالٹین، بچوں کو تماشا دکھانے کا ایک چھوٹا آلہ، جادو کا لیمپ جو سادے آئینے پر کے نقشے کو اندھیری کوٹھری کے سفید پردے پر بڑا دکھاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ