ماجھی

{ ما + جھی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |مانجھی| کا ایک املا ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخِ ممالکِ چین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ماجِھیوں[ما + جِھیوں (و مجہول)]

ماجھی کے معنی

١ - ملاح، کشتی بان، مانجھی، ناؤ کھیلنے والا۔

"گھاٹ گھاٹ کے ماجھی کو بلا کر اپنی چیزیں گن کر بار برداری کی اجرت . حوالے کر دیتے ہیں۔" (١٨٤٨ء، تاریخ ممالک چین (ترجمہ)، ١٠٤:١)

٢ - ایک بولی کا نام۔

"ماجھی، لمبی، ملتانی، سرائیکی، بالائی، سندھ کی پنجابی بولی . کنبے کی حیثیت رکھتی ہیں۔