مادام
{ ما + دام }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے اسم |میڈم| کا مؤرد ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "کالی حویلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Madam "," مادام"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
مادام کے معنی
١ - خاتون، بیگم، محترمہ۔
"میری پیاری مادام، رات کے دو بجے ایسی لذیذ میز سے کوئی کس طرح لطف اندوز ہو سکتا ہے۔" (١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢)
مترادف
خاتون, بیگم