مارملیڈ کے معنی
مارملیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + مَلیڈ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "صحیفہ" میں تحریراً مستمعل ملتا ہے۔
["Marmalade "," مارْمَلیڈ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
مارملیڈ کے معنی
١ - نارنگی کا بعض اور پھلوں کا مربّا۔
"میز پر رکھ کر ٹوسٹ پر مزید مارملیڈ لگانے لگتا ہے۔" (١٩٩٠ء، ظلمتِ نیم روز، ١٨٢)