مارچ بند کے معنی
مارچ بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مارْچ + بَنْد }
تفصیلات
١ - (پارچہ بافی) مارچ یعنی موسم بہار کے ریشم کا بنا ہوا کپڑا جو اور مہینوں کے ریشم کے کپڑے کی نسبت صاف، سفید اور نرم ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ