مارگزیدہ کے معنی

مارگزیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مار + گَزی + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخو اسم |مار| کے بعد فارسی مصدر |گزیدن| سے صیغۂ حالیہ تمام |گزیدہ| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٤ء کو "دیوان مصحفی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سانپ کا ڈسا ہوا","سانپ کا کاٹا ہوا","وہ شخص جس کو سانپ نے کاٹ کھایا ہو"]

اسم

صفت ذاتی

مارگزیدہ کے معنی

١ - سانپ کا کاٹا ہوا، سانپ کا ڈسا ہوا۔

"اپنے بکھرے بکھرے . وجود کو بٹورتا ہوا، مخمور مارگزیدہ سا۔" (١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ٤٩)

محاورات

  • تاتریاق از عراق آوردہ شود مارگزیدہ مردہ شود
  • مارگزیدہ از ریسماں می ترسد

Related Words of "مارگزیدہ":