ماسٹر

{ ماس + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٧ء کو "عجائبات فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Master "," ماسْٹَر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع استثنائی : ماسْٹَرز[ماس + ٹَرز]","جمع غیر ندائی : ماسْٹَروں[ماس + ٹَروں (و مجہول)]"]

ماسٹر کے معنی

["١ - ماہر، کامل فن۔","٢ - مالک، سردار۔ (ماخوذ: نوراللغات؛ جامع اللغات)۔","٣ - بچہ لڑکا۔ (جامع اللغات)","٤ - مرکبات میں بطور جزِو اول مستعمل، بمعنی بڑا، اعلٰی۔"]

["\"وہ اس امر کے ماسٹر ہیں کہ کبھی ہندوستانیوں اور انگریزوں میں دوستی و محبت اور اخلاص کا برتاؤ نہ ہو۔\" (١٩٦٠ء، سرسید احمد خاں، ٣٥)"]

["١ - تعلیم دینے والا، استاد، معلم۔","٢ - اعلٰی تعلیمی ڈگری یا سند، ماسٹر آف آرٹس یا سائنس کا مخفف نیز اس ڈگری کا حامل (شخص)۔"]

["\"ماسٹر منگل سنگھ اردو اور ریاضی کے استاد تھے۔\" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٨١)"," ہزاروں ہم میں ہوں گے بیچلر اور ماسٹر پیدا مگر اے قوم پھر یہ صورتیں پیدا کہاں ہم میں (١٨٨٩ء، کلیاتِ نظم حالی،١، ٦٥:٢)"]

مترادف

استاد, ماہر, مدرس

مرکبات

ماسٹر پیس, ماسٹر جی, ماسٹر ریکارڈ, ماسٹر آف آرٹ