مال وقف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maal-e-Waqf meanings and details

مال وقف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + لے + وَقْف }

تفصیلات

١ - وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لیے چھوڑ دیا جائے؛ جیسے: مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ؛ وہ چیز مثلاً عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہِ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کر دی گئی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مال وقف کے معنی

١ - وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لیے چھوڑ دیا جائے؛ جیسے: مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ؛ وہ چیز مثلاً عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہِ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کر دی گئی ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!