مالیخولیا مراقی کے معنی
مالیخولیا مراقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + لی + خُول + یا + مَرا + قی }
تفصیلات
١ - (طب) ایک قسم کا مالیخولیا جس میں مریض کے افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل جاتے ہیں اور بالعموم اس میں انانیت پیدا ہو جاتی ہے یعنی اپنی بڑائی کے فاسد خیالات سما جاتے ہیں پس وہ ہر بات میں مبالغہ کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت