مانجھا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maanjha[1] meanings and details
مانجھا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ماں + جھا }
تفصیلات
١ - پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کے سفوف چاولوں کی لیدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مانجھا[1] کے معنی
١ - پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کے سفوف چاولوں کی لیدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔