مانو ٹروپا کے معنی

مانو ٹروپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + نو (و مجہول) + ٹُرو (ضمہ مجہول، و مجہول) + پا }

تفصیلات

١ - ایک نوہا کے پودے جس میں کلور و فل نہیں پایا جاتا اور ان کے پتے، نہایت خفیف شدہ ہوتے ہیں، اس لیے یہ پودے اپنی ساری غذائی ضروریات مردہ نامیاتی مرکبات سے پوری کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ