مانو گرام کے معنی
مانو گرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + نو (و مجہول) + گِرام (کسرہ گ مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Monogram "," مانوگِرام"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
مانو گرام کے معنی
١ - نام وغیرہ کے ابتدائی حروف کا سیٹ جسے کسی ڈیزائن کی شکل دی گئی ہو، طغرا۔
"مانو گرام (Monogram) عام لفظ ہے، اس میں "مانو" یونانی سابقہ ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٣٥)