مانٹسیوری کے معنی
مانٹسیوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مان + ٹی + سوری (و مجہول) }
تفصیلات
١ - بہت چھوٹے بچوں کو تعلیم دینے کا ایک طریقہ یا نظام جس میں ان کی فطری سر گرمیوں کو سختی سے کنٹرول کرنے کے بجائے ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ