ماپ تول

{ ماپ + تول (و مجہول) }

تفصیلات

iگجراتی زبان سے ماخوذ اسم |ماپ| کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ مصدر |تولنا| سے صیغۂ امر |تول| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ماپ تول کے معنی

١ - ناپنے تولنے کا عمل، ناپنا تولنا۔

"وہ ماپ تول میں کمی کرکے لوگوں پر ظلم کرتے تھے۔" (١٩٠٦ء، الحوق و الفرائض، ٨٦:١)