ماپنا کے معنی

ماپنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ماپ + نا }

تفصیلات

iہندی سے ماخوذ اسم |ماپ| کے ساتھ |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٦٩ء کو "آخرِگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندازہ کرنا","پیمائش کرنا","رقبہ جانچنا","طول و عرض کا اندازہ کرنا","طول یا عرص کا انداز کرنا"]

اسم

فعل متعدی

ماپنا کے معنی

١ - پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا۔

"وہ تخت پر بیٹھی بڑے انہماک سے ایک بلاؤز کی آستین ماپنے میں جُٹی تھیں۔" (١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ١٠٦)

٢ - [ مجازا ] اندازہ کرنا، چانچ کرنا۔

"مسلمانوں نے جو تاریخیں اپنے شوق مذاق کے موافق لکھی ہیں ان کو مغربی مذاق کے پیمانے سے ماپ کر پایۂ اعتبار سے ساقط کرنا ستم ہے۔" (١٨٨٠ء، تاریخ ہندوستان، ٣٦:١)

ماپنا english meaning

to measure; to survey

Related Words of "ماپنا":