مبادیء عالیہ کے معنی
مبادیء عالیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُبا + دِیے + عا + لِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق دو اسماء |مبادی| اور |عالیہ| کے مابین کسرہ صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - جمع )
مبادیء عالیہ کے معنی
١ - فرشتے، ملائکہ اور عقل عشرہ۔
"اگلے لوگوں نے ان کے فضل و کمال پر گواہی دی ہے، اس لیے کہ یہ مثل مبادیِ عالیہ کے تھے۔" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٢)