مباذرت کے معنی

مباذرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبا + ذَرَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٢ء کو "گوشۂ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بَدَرَ ۔ پھینکنا)"]

بذر مُباذَرَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مباذرت کے معنی

١ - لٹانا، برباد کرنا، کھونا، پھینکنا، فضول خرچی کرنا۔

"انھوں نے آج دل میں سفاکانہ مباذرت کا عزم کر لیا تھا۔" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ١٣٨:١)

مباذرت english meaning

(rare) challengesingle combat