مبارز طلبی کے معنی
مبارز طلبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُبا + رَز + طَلَبی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |مبارز| کے بعد عربی اسم |طلب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور ١٨٧٤ء کو "مراثی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
مبارز طلبی کے معنی
١ - مقابلے کے لیے للکارنا، چیلنج کرنا۔
"اس کی ایک خصوصیت ادبی مبارز طلبی تھی۔" (١٩٨٣ء، مری زندگی فسانہ، ٢٨٩)