مبارک گھڑی کے معنی

مبارک گھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُبا + رَک + گَھڑی }{ مُبا + رَک + گھَڑی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مبارک| کے بعد ہندی اسم |گھڑی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "فلورا فلورنڈا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - نیک ساعت، خوشی کا وقت، سب گھڑی، اچھا وقت۔

اسم

اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد ), اسم ظرف زماں

اقسام اسم

  • جمع : مُبارَک گَھڑیاں[مُبا + رَک + گَھڑیاں]
  • جمع غیر ندائی : مُبارَک گَھڑِیوں[مُبا + رَک + گَھڑِیوں (و مجہول)]

مبارک گھڑی کے معنی

١ - نیک ساعت، خوشی کا وقت، سبھ گھڑی، اچھا وقت۔

"یہ وہ مبارک گھڑیاں ہیں جن کا بدل پھر کبھی نہ مل سکا۔" (١٩٨٩ء، علامہ اقبال سے آخری ملاقاتیں، ٦١)

١ - نیک ساعت، خوشی کا وقت، سب گھڑی، اچھا وقت۔