مبدا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mabda meanings and details

مبدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُب + دا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب کے سے ظرف مکاں ہے۔ اردو میں ١٦٠٣ء کو "شرحِ تمہیداتِ ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شروع ہونا","(بَدَاَ ۔ شروع ہونا)","جائے شروع","شروع ہونے کی جگہ","ظاہر ہونے کی جگہ"]

بدو مُبْدا

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

مبدا کے معنی

١ - شروع ہونے کی جگہ، جائے ظہور، منبع، بنیا، اصل، جڑ، آغاز، ابتدا۔

"حیات کے معنی ہیں اپنے مبداء سے الگ ہو کر دنیا میں آنا"۔ (١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤١)

٢ - [ تصوف ] ذاتِ واجب تعالٰی اور اسمائے کلی کو کہتے ہیں۔

مبدا کے جملے اور مرکبات

مبداء فیض, مبداء اعلی, مبداء تخلیق, مبداء حواس, مبداء حیات, مبداء اول

مبدا or mabda english Translation

Beginningoriginaloriginsource; principleor first rule (of a science)fountainhead. [A~?????]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!