مبعوث کے معنی
مبعوث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَب + عُوث }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٨٢ء کو "دیوانِ محبت" میں قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بَعَثَ ۔ بھیجنا ۔ جگانا)","(ع) مردہ سے زندہ کیا گیا","اٹھایا گیا","برانگیختہ کیا گیا","بھیجا گیا","پیدا کیا گیا","جگایا گیا"]
بعث مَبْعُوث
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : مَبْعُوثِین[مَب + عُو + ثِین]
مبعوث کے معنی
"آپۖ کی دعوت و پیام کیا تھا، آپۖ کس مقصد سے مبعوث کیے گئے تھے، شاعر نے اس کی جابجا تصیل بیان کی ہے۔" (١٩٩٣ء، زمزمۂ سلام، ١٩)
"دارالعوام کے مبعوثین کی تعداد ٧٠٧ ہے . ہر مبعوث کو چار سو پونڈ سالانہ ملنے کا قانون نافذ ہو گیا ہے۔" (١٩٢٤ء، جغرافیۂ عالم (ترجمہ)، ٩٢:١)
عشاق کے زمرے میں مبعوث ہو تو یارب آغاز سے بہتر ہو انجام محبت کا (١٧٨٢ء، دیوانِ محبت (قلمی نسخہ)، ٢٠)
مبعوث english meaning
commissioned [A~???]
شاعری
- آیا ہے وقت سر تھے مبعوث مصطفیٰ کا
پایا ہے نور ادک بھی عالم سکل خدا کا