مبنی التصوف کے معنی

مبنی التصوف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَب + نَت (ی، ا ل غیر ملفوظ) + تَصَوْ + وُف }

تفصیلات

١ - (تصوف) عبارت ہے تین خصلتوں سے یعنی اختیار کرنا فقرو افتقار کو اور ثابت رہنا بدل اور ایثار کے ساتھ اور تعرض اور اختیار کو ترک کرنا اور بعض کے نزدیک توحید کو اختیار کرنا اور بے باک ہونا، راہِ طلب میں اور تکلف کو برطرف کرنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ