متاع بردہ کے معنی
متاع بردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَتا + عے + بُر + دَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |متاع| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر صفت |بردہ| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگارِ غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - لوٹا ہوا مال یا اسباب، متاع بردہ یعنی لوٹی ہوئی متاع۔
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ
متاع بردہ کے معنی
١ - لوٹا ہوا مال یا اسباب۔
قدر اس کی آہ اے دلِ محروم اب ہوئی قیمت متاعِ بردہ کی معلوم اب ہوئی (١٩٨٤ء، قہر عشق (ترجمہ)، ٤٥)
١ - لوٹا ہوا مال یا اسباب، متاع بردہ یعنی لوٹی ہوئی متاع۔