متجانس الاجزا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutajaanis-ul-ajzaa meanings and details
متجانس الاجزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَجا + نِسُل (ا غیر ملفوظ) + اَج + زا }
تفصیلات
١ - (کیمیا) دو جسموں کے غیر مستحکم اختلاط کا نتیجہ، جسم کی اندرونی ساخت جس میں ہائیڈروجن کا کوئی غیر مستحکم سالمہ موجود ہو جو جھولتا رہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
متجانس الاجزا کے معنی
١ - (کیمیا) دو جسموں کے غیر مستحکم اختلاط کا نتیجہ، جسم کی اندرونی ساخت جس میں ہائیڈروجن کا کوئی غیر مستحکم سالمہ موجود ہو جو جھولتا رہے۔