متجسسانہ کے معنی
متجسسانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَجَس + سِسا + نَہ }
تفصیلات
١ - تلاش کرنے کی غرض سے، جستجو کرتے ہوئے، ٹوہ لینے کی غرض سے، تلاش کرنے کے انداز میں؛ ٹوہ میں لگ کر، جاسوسی میں لگے ہوئے۔
[""]
اسم
متعلق فعل