متداخل کے معنی

متداخل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَدا + خِل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نور الہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["داخل ہونا","(تَداخَلَ ۔ داخل ہونا)","ایک دوسرے کے اندردیا ہوا","جیسے چولی"]

دخل تَداخُل مُتَداخِل

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : مُتَداخِلَہ[مُتَدا + خِلَہ]
  • جمع استثنائی : مُتَداخِلِین[مُتَدا + خِلِین]

متداخل کے معنی

١ - ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا۔

"پوری بستی پر دوپہری کا مخصوص سناٹا طاری ہو چکا تھا، چوپال کے متداخل سے متداخل حصے میں، غضب تو یہ تھا کہ ایسی گرمی میں پیاس مفقود تھی۔" (١٩٨٧ء، ابو الفضل صدیقی، ترنگ، ٤٣٧)

Related Words of "متداخل":