متذبذب کے معنی
متذبذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَذَب + ذَب }
تفصیلات
iعربی زبان میں رباعی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(ذََبذَبَ ۔ لٹکنا)","اصل مذبذب ہونا چاہئے","تذبذب میں پڑنے والا","توقف کرنے والا","جھجکنے والا","دو دِلا","عربی میں یہ استعمال نہیں ہوتا","غیر مستقل مزاج","نیمے بروں نیمے دروں","ہچکچانے والا"]
ذبذب تَذَبْذَب مُتَذَبْذَب
اسم
صفت ذاتی
متذبذب کے معنی
١ - تذبذب میں پڑنے والا یا پڑا ہوا، متردد، گومگو کی کیفیت یا شش و پنج میں مبتلا۔
"مجھے یاد نہیں، اس نے متذبذب ہوتے ہوئے کہا۔" (١٩٩٨ء، افکار، کراچی، فروری، ٦٨)
متذبذب کے مترادف
متزلزل
لٹکنا, متردِّد, متزلزل, مُذبذب, ہچکچاہٹ
متذبذب english meaning
hesitant [A~تذبذب]