متردد کے معنی
متردد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَرَد + دِد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["واپس کیا جانا","(تَردَدَّ ۔ واپس کیا جانا)","آنے جانے والا","انکار کیا گیا","پس و پیش کرنے والا","تردد کرنے والا","جو رد کیا جائے","فکر مند"]
ردد تَرَدُّد مُتَرَدِّد
اسم
صفت ذاتی
متردد کے معنی
١ - فکرمند، پریشان، متفکر، مضطرب۔
"عشانیوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی دوستی سے بھی متردد ہوگا۔" (١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی کلچر، ٤٤)
٢ - پس و پیش کرنے والا، تذبذت میں پڑنے والا، تردد میں مبتلا۔
"تہذیبی بحران نے انسان کو. متردد، بہانہ جو.اور غیرسالم مخلوق بنا کر اس روشن عیار کو کھو دیا ہے۔" (١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ٣٣)
متردد english meaning
anxioushesitant [A~تردد]hesitant or thoughtfulperplexedrepulsedwaveringwondering