مترصد کے معنی

مترصد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَرَص + صِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "آرائش محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آس رکھنے والا","امید رکھنے والا"]

رصد مُتَرَصِّد

اسم

صفت ذاتی

مترصد کے معنی

١ - امیدوار، آس رکھنے والا۔

"مترصد ہوں کہ بجوابِ رقیمۂ ہذا اس امر اہم سے مطلع فرمایئے۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ١٨٨)

مترصد english meaning

candidateone who keeps hope ; one looking forward (to) [A~ترصد]