متسلسل کے معنی
متسلسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَسَل + سَل }
تفصیلات
iعربی زبان میں رباعی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "محاسن الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَسَلَسَل ۔ دھار بن کر گرنا پانی کا)","بلا ہوا","بہتا ہوا (پانی)","جڑا ہوا","دھار بن کر گرنا پانی کا"]
سلسل تَسَلْسُل مُتَسَلْسل
اسم
صفت ذاتی
متسلسل کے معنی
١ - سلسلہ وار، مسلسل، تواتر سے متواتر۔
"یہ ٹھیک ہے کہ ان شذرات میں فکر اقبال کی کسی مربوط متسلسل شکل کی جستجو مناسب نہیں۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٢١)