متشاکل کے معنی
متشاکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشَا + کِل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوسرے سے ملنا","(تشاکَلَ ۔ ایک دوسرے سے ملنا)","قابل سزاوار"]
شکل شَکْل مُتَشاکِل
اسم
صفت ذاتی
متشاکل کے معنی
١ - ایک دوسرے سے مشابہ، باہم متناسب، موزوں، موافق۔
"کلورین ایٹم کے چارج پر کوئی فرق نہیں آتا اور مالیکیول قطعی متشاکل. اور تعدیلی رہتا ہے۔" (١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ١١)