متشکر کے معنی
متشکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَشَک + کِر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "روزنامچۂ سیاحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["شکر کرنا","(تَشَکّرَ ۔ شکر کرنا)","سپاس گزار","شکر ادا کرنیوالا","شکر گزار"]
شکر تَشَکُّر مُتَشَکِّر
اسم
صفت ذاتی
متشکر کے معنی
١ - شکرگزار، شکر ادا کرنے والا۔
"جس سے بھلائی کی جائے اسے متشکر اور ممنون بننے کی تلقین کی گئی ہے۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتحپوری، حیات و خدمات، ٨٩:١)