متعارض کے معنی

متعارض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَعا + رِض }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دوسرے کی نقل یا مخالفت کرنا","(تَعَاَرَضَ ۔ دوسرے کی نقل یا مخالفت کرنا)","ایک دوسرے کی نقل کرنے والے","ایک دوسرے کے بر خلاف","ایک دوسرے کے خلاف","روکنے والا"]

عرض تَعارُض مُتَعارِض

اسم

صفت ذاتی

متعارض کے معنی

١ - ایک دوسرے کے سامنے آنے والے، خبر یا بات وغیرہ جو ایک دوسرے کے برخلاف ہو، ایک دوسرے کی ضد یا مخالف، برعکس۔

"شعر کی عبارت کا ایک حرف بھی اس مفہوم سے متعارض نہیں۔" (١٩٨٩ء، میرتقی میر اور آج کا ذوق شعری، ١٧١)

متعارض کے مترادف

مخالف, متصادم

برعکس, تصادم, جمع(متعارضین), متخالف, متصادم, متضاد, متقابل, مخالف, مخالفانہ, مزاحم, مقابل

Related Words of "متعارض":