متعالی کے معنی
متعالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَعا + لی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔,
ہالو عالی متعالی
اسم
صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
متعالی کے معنی
١ - بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر۔
"حضور عالی متعالی نے اپنے دستخط خاص سے ایک شقہ جناب زینت محل بیگم صاحبہ کے نام جاری فرمایا۔" (١٩٣٤ء، بہادر شاہ کا روزنامچہ، ١٥٩)
٢ - خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام۔
تو سلام و خالق و متعالی و عدل و کریم تو عزیز و باری و غفار و فتاح و علیم١٩٨٤ء، الحمد، ٨٤
عبدالمتعالی
متعالی english meaning
Mutaali