متعدد کے معنی
متعدد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَعَد + دِد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَعَدَّد ۔ بہت ہوجانا)","بہت سے","بہت ہوجانا","جدا جدا","شمار کردہ شدہ","گنتی کے","گنے ہوئے","ہزار سے زیادہ"]
عدد عَدَد مُتَعَدِّد
اسم
صفت ذاتی
متعدد کے معنی
"اردو کے متعدد حروف شکل میں مشابہ ہیں۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، اگست، ٦٤)
"سیاسی ریشہ دوانیوں اور انتشار کے سبب یہ خواہش پوری نہ ہو سکی، کیونکہ اسے بڑی مشکلات کا سامنا تھا اور اس کی ناکامی کے متعدد اسباب موجود تھے۔" (١٩٨٦ء، اقبال اور جدید دنیائے اسلام، ٢٣١)
متعدد کے مترادف
بہت, چند, کئی, متفرق
بہت, بہتیرے, تھوڑے, چند, متفرق, مختلف, کئی
متعدد english meaning
a fewa number ofmanymany anumberednumerousseveral
شاعری
- کھانے متعدد قسم کے ہوتے ہیں
فیرینی ، قورمہ ، آب گوست - اندر باہر سوز قزائی
تھی متعدد بزم آرائی