متعفن کے معنی
متعفن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَعَف + فِن }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائشِ محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بدبو دار ہونا","(تَعَفَّن ۔ بدبودار ہونا۔ نقص نکالنا)","بدبو دار","بُسا ہوا","جس میں سڑاند آئے","سڑا ہوا","عفونت رکھنے والا","گلا ہوا","مڑا ہونا"]
عفن تَعَفُّن مُتَعَفِّن
اسم
صفت ذاتی
متعفن کے معنی
١ - جس سے سٹرانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبودار۔
"الغرض ہر جگہ مرد و عورت کے اختلاط اور میل جول نے فضاؤں کو متعفن اور بدبودار اور معاشرے کو گندا اور داغ دار بنا رکھا ہے۔" (١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، دسمبر، ٢٦)
متعفن کے مترادف
بساند
بدبودار, بساندا, سڑیلا
متعفن کے جملے اور مرکبات
متعفن ڈھیر
متعفن english meaning
fetidstinkingstinking. [A~تعفن]unpleasant