متعلم کے معنی
متعلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَعَل + لِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو "پنچ گنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سیکھنا","(تَعَلّمَ ۔سیکھنا)","تعلیم پانے والا شاگرد","دانش جو","طالب علم","وہ جو سکھایا گیا ہو"]
علم تَعْلِیم مُتَعَلِّم
اسم
صفت ذاتی ( مذکر )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : مُتَعَلِّمَہ[مُتَعَل + لِمَہ]
- جمع استثنائی : مُتَعَلِّمِین[مُتَعَل + لِمِین]
متعلم کے معنی
١ - تعلیم پانے والا، طالب علم۔
"اب نہ تعلیم کی عزت باقی ہے نہ متعلم کی اور نہ معلم کی۔" (١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، اپریل، ٢٥)
متعلم کے مترادف
سٹوڈنٹ
آموزگار, تلمیذ, چٹا, چیلا, شاگرد, مبتدی
متعلم english meaning
disciplepupilscholarstudent [A~ تعلم]