متغائر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutaghaair meanings and details
متغائر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَغا + اِر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["مختلف ہونا","(تَغَائر ۔ مختلف ہونا)"]
غیر مُتَغائِر
اسم
صفت ذاتی
متغائر کے معنی
١ - جدا، الگ، مختلف، بے میل؛ اجنبی۔
"یہ وہ نظریہ ہے جسے ابتدا سے انبیا علیہم السلام پیش کرتے آئے ہیں . جو جاہلی ادب و ہنر کے تمام راستوں سے متغائر ہوتا ہے۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرور عالمۖ، ٣٦٤)