متغلب کے معنی
متغلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَغَل + لِب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٥ء کو "طلسم حکیم اشراق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَغَلَّبَ ۔ غلبہ پانا)","تغلب کرنے والا","جیتنے والا","چھا جانے والا","طاقت ور","غالب کیا ہوا","غالب ہونے والا","غلبہ پانا","غلبہ پانے والا","وہ جو غلبہ پائے"]
غلب تَغْلِیب مُتَغَلِّب
اسم
صفت ذاتی
متغلب کے معنی
١ - غالب ہونے والا، غلبہ پانے والا، زبردست، طاقتور۔
"ہر وہ بادشاہ جس نے خلیفہ عباسی کے منشور کے بغیر بادشاہی کی ہے یا بادشاہی کرے گا وہ متغلب ہے یا متغلب ہو گا۔" (١٩٦٩ء، تاریخ فیروز شاہی (سید معین الحق)، ٧٠٠)