متفاوت

{ مُتَفا + وَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["فوت "," تَفاوُت "," مُتَفاوَت"]

اسم

صفت ذاتی

متفاوت کے معنی

١ - باہم فرق رکھنے والا، جدا، مختلف، دور۔

"اہل ملک اپنے اپنے غیر متفق علیہ اور متفاوت سکوں میں لین دین کی زحمت سے بچ جائیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٥٢)

مترادف

بعید, جدا, دور, الگ