متفقاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["ایک ہی وقت"]
"یہ ایک ایسا تاریخ ساز شعوری متفقانہ فیصلہ اور عملی قدم ہے جس نے اردو زبان کے وجود کو پہلی دفعہ . استحکام بخشا۔" (١٩٨٨ء، اردونامہ، لاہور، جون، ١٤)