متقرب کے معنی

متقرب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَقَر + رِب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَقَرّبَ ۔ نزدیک ہونا)","شاہی رشتہ دار یا مصاحب","قرب رکھنے والا","ملتا جلتا","نزدیک ہونا","نزدیک ہونے والا","نزدیکی ڈھونڈنے والا","وہ جو بادشاہ کے پاس آزادی سے جاسکے","وہ جو خدا کے نزدیک ہو یا اس سے ڈرے"]

قرب تَقَرُّب مُتَقَرِّب

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع : مُتَقَرِّبِین[مُتَقَر + رِ ِبین]

متقرب کے معنی

١ - قربت رکھنے والا، تقرب حاصل کرنے والا۔

"آپ بعض جنگجو سرداروں کے متقرب تھے اور بعض معرکوں میں ان کے ہمراہ بھی تھے۔" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٤٣)

٢ - [ اصطلاحا ] وہ جو خدا کے نزدیک ہو یا اس سے ڈرے؛ وہ جو بادشاہ کے پاس آزادی سے جا سکے، شاہ کا رشتہ دار یا مصاحب۔ (اسٹین گاس؛ جامع اللغات)

متقرب english meaning

connectedrelatives

Related Words of "متقرب":