متلاشی کے معنی

متلاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَلا + شی }

تفصیلات

iترکی الاصل اسم |تلاش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |ثلاثی| بنا اور پھر عربی قاعدہ کے تحت |م| بطور سابقہ لگا کر صفت بنایا گیا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٧٤ء کو "دیوان فخان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ف ۔ تلاش۔ بنایا گیا ہے)","تلاش کرنیوالا","تلاش کرنے والا","خراب و خستہ","فنا ہونے والا","مٹنے والا","نیست و نابود","ڈھونڈنے والا"]

تَلاش مُتَلاشی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

متلاشی کے معنی

١ - ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا۔

"ڈاکٹر صاحب حق و صداقت کے متلاشی ہیں۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری، حیات و خدمات، ٤٥٦:٢)

شاعری

  • متلاشی کسی ذابح کا نہیں یہ قصاب
    لحم و شحم اپنا ہوا ہے کا جدی کو جنجال
  • متلاشی کسی ذایح کا نہیں یہ قصاب
    لحم و شحم اپنا ہوا ہے گاجدی کو جنجال