متمتع کے معنی
متمتع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَمَت + تِع (کسرہ ت مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "غالب کی نادر تحریریں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تمتُع اٹھانے والا","حج اور عمرہ دونوں ایک ہی وقت میں کرنے والا","حظ اٹھانے والا","فائدہ اٹھانے والا","فائدہ اُٹھانے والا","نفع حاصل کرنے والا"]
متع تَمَتُّع مُتَمَتِّع
اسم
صفت ذاتی
متمتع کے معنی
"ملک کو آزادی کی نعمت سے متمنع ہونے کے لیے صبح آزادی کا نشاط افزا چہرہ دیکھنا نصیب ہو سکا۔" (١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، اگست، ٣٣)
"میقات پر پہونچ کر عمرے کا احرام باندھے مکے میں آ کر عمرے کے ارکان بجا لائے اور احرام سے باہر ہو جائے . جب . ذی حج کی آٹھویں تاریخ ہو حج کا احرام باندھے اس صورت کو تمتع اور ایسا کرنے والے کو متمتع کہتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٩٦:١)
محاورات
- متمتع ہونا