متمرد

{ مُتَمَر + رِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مرد "," مُتَمَرِّد"]

اسم

صفت ذاتی

متمرد کے معنی

١ - حکم سے سرتابی کرنے والا، سرکش، نافرمان، باغی۔

"سرکش اور متمرد انسانوں کی سزا کا وقت آ پہنچا تھا۔" (١٩٨٨ء، انبیائے قرآن، ٩)

مترادف

مغرور