متنجن کے معنی
متنجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَن + جَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣١ء کو |نیہ درپن| کے حوالے سے "اردو شہ پارے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں لیموں کا رس ڈالا جاتا ہے","ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں نیبو کی تُرشی بھی پڑتی ہے","غالباً مُتَجنَّ کا مخرب جس کے معنی کڑاہی میں بُھنا ہوا ہیں","وہ مزعفر جس میں گوشت بھی ڈالا جائے"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
متنجن کے معنی
١ - ایک پرتکلف کھانا، میٹھے چاول جن میں خشک میوے؛ جیسے: بادام، پستے کے علاوہ گوشت بھی بھون کر ڈالا جاتا ہے۔
"متنجن یا دال دلیے کا انتظام نہ ہو تو قسم قسم کے ممبروں سے عہدہ برآ ہونا حکومت کے لیے مشکل ہو جائے۔" (١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٣٢)
متنجن کے جملے اور مرکبات
متنجن پلاہ
شاعری
- پلاؤ بھی ہے ، چلاؤ بھی ، مُرغ اور متنجن بھی
گویا دستر خوان میں بھی ایک استلذاذ ہے