متنفس

{ مُتَنَف + فِس }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت اور گاہے اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو"باغ و بہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["نفس "," تَنَفُّس "," مُتَنَفِّس"]

اسم

صفت ذاتی

متنفس کے معنی

١ - [ لفظا ] سانس دینے والا، جاندار، زندہ شخص، نفر، انسان، آدمی، بشر۔

"جب تک ایک متنفس بھی مذہب کا ماننے والا موجود ہے اس کی تکمیل نہیں ہو سکتی۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، مارچ، ٨٦)

مترادف

حیوان, زندہ